qalamkar.pk
پشاور میں جاری دھرنے سے منظور پشتین کے خطاب سے چند اہم نکات
وزیرستان میں طالبان کو پروٹوکول کیساتھ دوبارہ لایا جارہاہے۔ اگر دہشتگردی ریاست کی پالیسی مجبوری ہے تو بیشک ان کے لیے ماڈل ٹاؤن بنائےلیکن ہم ان کی آبادکاری کے لیے پشتونوں کی سرزمین دوبارہ استعمال نہ…