qalamkar.pk
بچا سکو تو بچا لو۔۔۔۔۔! | سبطین نقوی امروہوی
تاریخ ایک ایسا دفتر ہے جس کا کھولنااور اس سے درس ِعبرت حاصل کرنااس لیے بھی ناگزیر ہے تاکہ اس چراغ کی روشنی میں آئندہ کے لیے راہیں روشن تر ہوجائیں۔ تاریخ پڑھنے سے گزشتگان کی غلطیوں کو جان کر ان میں …