qalamkar.pk
سیاسی حکیم کی غیر معیاری دوا بعوض قیمتی ووٹ
حیدرآباد میں قدم گاہ سے تھوڑا آگے اور ریلوے اسٹیشن سے پہلے کچھ لوگ ریڑھے لگائے لنڈے کا سامان بیچتے ہیں اور ساتھ ساتھ ایک اور کام بھی کرتے ہیں وہ یہ کہ آنے والے گاہکوں اور قریب گذرنے والے راہ گیروں …