qalamkar.pk
ڈیم بنائیں ، پاکستان بچائیں
کاش کہ اس مضمون کا عنوان بھی کسی سیاسی جماعت کا نعرہ ہوتا۔ آج کل انتخابات کی گہما گہمی اپنے بام عروج پر ہے، رات گئے تک کانوں میں کسی نا کسی جماعت کی ریلی یا اشتہاری مہم کی گاڑی سے گونجتے تنظیمی ترا…