qalamkar.pk
اپیل اپیل اپیل
ایک لڑکا تھا جسے شیدا کرمنڈل کہا جاتا تھا۔ رشید احمد نام تھا اور کرمنڈل (چھوٹی بالٹی) کم از کم پچاس دفعہ اس کی پٹائی کے لیے استعمال ہوتی۔ شیدے کرمنڈل کو سات یا آٹھ سال کی عمر میں سکول داخل کرایا گی…