qalamkar.pk
چھوٹی سی ساہوکارنی
دوسروں کی جیب سے پیسہ نکلوانا ایک ہنر ہے جس کا نام ہے “کاروبار”۔ اسے ساہو کاری اور آج کی اصطلاح میں bussiness بھی کہتے ہیں۔ ناچیز کو اس فن میں کمال حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔ چھٹپن میں د…