qalamkar.pk
پارا چنار کی تاریخ اور فکری تضادات (دوسرا حصہ) | شاہسوار حسین
پہلے حصے میں پاراچنار کی تاریخ سے بڑے اور اہم واقعات بیان کیے تھے اب قیامِ پاکستان کے بعد جو صورت حال اس وقت تک ہے اس پر بات کرتے ہیں. پارا چنار میں جھڑپیں چاہے پانی اور راستے کے تنازعات پر شروع ہو…