qalamkar.pk
بدلتے موسم اور یادیں
چھت پر بارش کے ٹپ ٹپ کے ساتھ ٹپکتے چھت تلے کڑاک کڑوک کڑاااک، ترانگ ترونگ تراانگ کی آوازوں نے بھی سُر میں سُر ملایا تھا جگہ جگہ چھت سے ٹپکتے قطروں کے لئے چھوٹے بڑے بے شمار برتن رکھے تھے جن پہ مختلف …