qalamkar.pk
امید سحر
ساحل کے کنارے دوست خیالوں کی دنیا میں گم پریشان دکھائی دے رہا تھا۔ کبھی کبھی ہلکے سے لب ہلتے ، کبھی چہرے پر غصے کے آثار نمودار ہوتے، کبھی خاموش تصویر بن جاتے کبھی لگتا جیسے تخیل میں کسی سے لڑ رہا ہ…