qalamkar.pk
شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی۔۔ ایک زندہ انسان۔۔۔۔۔ ایک بیدار تحریک
شہید قوم میں قلب کی حیثیت رکھتا ہے، جس طرح وجود میں قلب اپنا کام کرتا ہے اور پورے جسم کو لہو فراہم کرتا ہے، عین اسی طرح شہید بھی قوموں اور معاشروں کو خون دے کر شعور فراہم کرتا ہے، شہید ملتوں کو جگا…