qalamkar.pk
زکوة دینے والے زکوة لینے والے بن گئے
سفید پوش لوگوں کو سفید پوشی کا بھرم بھرم رکھنا مشکل ہوگیا . غریب کو ہمیشہ نصیحت کی جاتی ہے کہ چادر دیکھ کر پاؤں پھیلاؤ اب تو وہ وقت ہے کہ چادردیکھیں یا پاؤں تراش لیں، سر ڈھکیں تو پاؤں کھلتے ہیں، پا…