qalamkar.pk
قسمت کی دیوی تھر پر مہربان ہو رہی ہے
تھر بدل رہا ہے ۔جی ہاں تھر کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ تھر پاکستان کی تاریخ میں ایک روشن باب رقم کرنے جارہا ہے۔ تھر جہاں ریت کے ٹیلے تھے جہاں بھوک وافلاس کا راج تھا جہاں موت رقص کرتی تھی کیا ا…