qalamkar.pk
آج انساں کو محبّت کی ضرورت ہے بہت
پاکستان میں شدّت پسندی، انتہا پسندی کو ہوادینے کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد ہر شہری کا اوّلین فریضہ شدّت پسندی کی نفی کرنا ہے۔ ہر وہ انسان شدّت پسند ہے جو دوسروں کے عقائد و نظریات کی اس بے رحمی سے ن…