qalamkar.pk
وہ جنگ کر رہے تھے رسالت مآبﷺ سے
منسوب رہ کے مدحِ شہِ بوترابؑ سے خود کو بچا رہا ہوں خدا کے عذاب سے صدیاں جُڑی ہوئی ہیں ترے انقلاب سے سب نے دیے جلائے ہیں اس آفتاب سے لکھی گئی ہیں کرب و بلا کی یہ آیتیں لے کر مقطعات سب ام الکتاب سے ا…