qalamkar.pk
مٹ جانے کا ڈر
وہ دیکھ رہی ہو نا، چاند کیسے روشنی کے پردوں میں دھندلا ہو رہا ہے۔رات کے ساتھ اسکی محبت دم توڑ رہی ہے۔ افسوس صد افسوس! یار یہ محبت کا انجام بھیانک کیوں ہوتا ہے؟ تمہاری خاموشی میرے وجود میں جھنجھلاہٹ…