qalamkar.pk
فلیتہ
ٹِن ن ن ۔۔ نوٹیفیکشن کی گھنٹی اور وائبریشن پر میں نے فون ایپ میں موجود میسیج بنا چشمے کے بدقت پڑھنے کی کوشش کی ۔ اوبر کا میسیج تھا آپ کو کہاں جانا ہے؟ شالیمار ٹاؤن۔ میں آپ کی دی لوکیشن پر موجود ہوں…