qalamkar.pk
یتیم کی کفالت
حقوق جمع ہے حق کی جس کامطلب ہے لازمی اورضروری ،حقوق کی دوقسم ہیں۔1۔حقوق اللہ2۔حقوق العباد،حقوق اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں ۔نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ وغیرہ ،حقوق العباد:عبادجمع ہے عبدکی جس سے مرا…