qalamkar.pk
جی ہاں یہ ہندوستان ہی کی تصویر ہے-سہیل انجم
اس ایک تصویر نے ہندوستان کی روح کو ہلا کر اور ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کسی کو یقین نہیں آرہا کہ یہ ہندوستان ہی کی تصویر ہے۔ اس ہندوستان کی جو اکیسویں صدی میں برق رفتاری سے ترقی کی منزلیں طے ک…