qalamkar.pk
رئیل اسٹیٹ کا بڑھتا ہوا بزنس
اسلام آباد میں جس ہوشربا رفتار سے شاپنگ مالز میں اضافہ ہو رہا ہے ، وہ پاکستان کی نحیف سی معیشت میں مزید معاشی عدم مساوات لائے گا ۔ یہاں پہلے ہی دولت مند سرمایہ دار ہر آن دولت کے انبار میں اضافہ کر …