qalamkar.pk
سستے ڈراموں کے شوقین حکمران
ابھی کچھ دیر پہلے ٹوئیٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیو کلپ دیکھا ‘جس میں وہ راولپنڈی کی پناہ گاہ کا دورہ کررہے تھے۔ اس ٹوئیٹ میں لکھا تھا: وزیراعلیٰ پناہ گاہ میں جا کر عام لوگوں سے گھل مل گئے اور سات…