qalamkar.pk
اسرائیلی وزیراعظم کتنابے بس ہے
سارہ نیتن یاہو اسرائیل کی خاتون اول ہے۔ اس کا خاوند نیتن یاہو چوتھی بار وزیراعظم بنا ہے۔ اس کی سیاسی جماعت لکڈ(Likud) اسرائیل کی سب سے مقبول جماعت ہے۔ آنے والے الیکشن میں اس کی پارٹی کی حکومت ہو…