qalamkar.pk
ماہِ رمضان المبارک—کیا کھویا کیا پایا
یوں تو سارے مہینے خدا کے بنائے ہوئے ہیں اور منفرد حیثیت کے حامل ہیں لیکن رمضان المبارک ایسا مہینہ ہے جس کے بارے میں رسول اکرم(ص) نے فرمایا کہ یہ مہینہ سال کے تمام مہینوں سے افضل ہے، اس کے ایام سال …