qalamkar.pk
مسجد کیوں بنالیں درجن بھر ایماں کی حرارت والوں نے؟
کل رات کے وقت چھت پر بیٹھا ٹھنڈی ہوا سے لطف اندوز ہو رہا تھا اور ساتھ میں سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹس پڑھ رہا تھا۔ منظر خاموش اور فضا پرسکون تھی۔ چوتھی منزل کی چھت پر ویسے بھی سکون ہی سکون ہوتا ہے ۔ …