qalamkar.pk
پی ایس-11 لاڑکانہ کا ضمنی الیکشن – ایک تجزیہ
جی ڈی اے+پی ٹی آئی+جے یو آئی(ایف) کے امیدوار کامیاب سردار معظم علی خان عباسی31557 ووٹ لیکر پی پی پی کے جمیل سومرو کو شکست دے چکے ، جن کے ووٹ 26032 ہیں اور سارے کے سارے 138 پولنگ اسٹیشنز کے غی…