qalamkar.pk
بابل کا آنگن
میرے سامنے پندرہ سولہ سال کی نوجوان معصوم نازک سی ننھی پری پھوٹ پھوٹ کر رورہی تھی میرے مشفقانہ روئیے سے اُس کے اندر غم کا سیلاب پھوٹ پڑا تھا اُس کے ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے تھے اُس کی فالجی کیفیت …