qalamkar.pk
پیپلز پارٹی کا اسلام آباد لاک ڈوان میں شرکت سے انکار
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھرنوں سے متعلق ان کی جماعت کی ایک پالیسی ہے، انہوں نے پی ٹی آئی، ٹی ایل پی، طاہر القادری سمیت کسی کے دھرنے میں شرکت نہیں کی تو اب بھی متوق…