qalamkar.pk
ہم محبت کے ترسے لوگ
جوں ہی فون پر گھنٹی بجی وہ تیزی سے فون کی طرف لپکی۔ ہیلو ہیلو! دوسری طرف شاید آواز نہیں جا رہی تھی۔ ایک تو یہ فون بھی خراب ہے ہمارے ہاں تو کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا۔ مائرہ یہ سوچ ہی رہی تھی کہ دوبارہ …