qalamkar.pk
پاکستان کا لبرل کمرشل مافیا آج کل شعلے چبائے کیوں بیٹھا ہے؟
ایمان مزاری ان خدادا صلاحیتوں کے مالک چند افراد میں سے ایک ہیں جن کو میں سوشل میڈیا پہ گزشتہ چند سالوں سے فالو کررہا ہوں۔نواز شریف کے لانگ مارچ میں جب چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے نوا…