qalamkar.pk
پانامہ فیصلے پر مورخ کیا لکھے گا-مرزار ضوان
پیارے دوست محمد رضوان بٹ بھی کبھی کبھی کمال ہی کردیا کرتا ہے، برادرم عرفان عزیز اور زاہد بھٹی کے ہمراہ بیٹھے اکثر سیاسی گفتگو اور نئے دائو پیچ سے آگاہ کرنے کی ذمہ داری صرف محمد رضوان بٹ صاحب نے اپن…