qalamkar.pk
بخدا آج ہدایت کے ستون منہدم ہوگئے
انسانوں کا ایک ہجوم تھا جو خاموشی سے ایک سمت میں چلا جارہا تھا۔ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بسوں کو ایک ڈیڑھ کلو میٹر دور ہی روکا جارہا تھا اور باقی فاصلہ لوگ پیدل طے کررہے تھے۔ رات کا وقت تھا اور ف…