qalamkar.pk
سید الصابرین ؑ امام سجاد علیہ السلام | نور درویش
جس بچے کے دنیا میں آنے کےکچھ روز بعد ہی اُس کی ماں دنیا سے رخصت ہوجائے، وہ قدرتی طور پر اپنے باپ سے بہت قریب ہوجاتا ہے۔ یہ قربت یک طرفہ نہیں، دوطرفہ ہوتی ہے۔ بچہ جیسے جیسے بڑا ہوتا جاتا ہے، یہ تعل…