qalamkar.pk
تاج محل مغل لٹیروں کی نشانی ہے، بی جے پی رہنما
نئی دہلی(یو این این)بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک سینئیر رہنما سوم سنگیت نے کہا ہے کہ انڈیا کی تاریخ میں تاج محل کی کوئی جگہ نہیں ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بی جے پی کے رہنماء نے کہا کہ تاج …