qalamkar.pk
نیوزی لینڈ: مساجد میں دہشت گردی کا مرکزی ملزم برینٹن عدالت میں پیش
کرائسٹ چرچ: (قلم کار مانیٹرنگ ڈیسک) کرائسٹ چرچ حملہ کیس میں گرفتار دہشت گرد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے 5 اپریل تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کرائسٹ چرچ میں 28 سالہ دہشت گرد ک…