qalamkar.pk
پروین شاکر کی مُردہ انگلیاں – مستنصر حسین تارڑ
پروین شاکر سے میری دوستی یا قربت نہ تھی۔ کبھی کسی ادبی محفل یا دعوت میں آمنا سامنا ہو جاتا تو وہ ماتھے پر ہاتھ رکھ کر سلام میں پہل کرتی ، کیا لکھ رہے ہیں ، کیا پڑھ رہے ہیں اور کبھی کبھار ادب کے حوا…