qalamkar.pk
پڑیے گر بیمار (حصہ اول) – مشتاق احمد یوسفی
تو کوئی نہ ہو تیمار دار؟جی نہیں ! بھلا کوئی تیمار دار نہ ہو تو بیمار پڑنے سے فائدہ؟ اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو؟ توبہ کیجئے !مرنے کا یہ اکل کھرادقیانوسی انداز مجھے کبھی پسندنہ آیا۔ ہو …