qalamkar.pk
شہید سید حیدر حسن عسکری آپ کا جرم ناقابلِ معافی تھا
پچھلے تین دن سے پوری فیس بک پر آپ کو صلاح الدین کا تذکرہ جابجا اور وال وال پر نظر آرہا ہے۔ اس کا قصور اتنا تھا کہ اس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں اس کا اے ٹی ایم کارڈ مشین میں کیپچر ہو گیا ا…