qalamkar.pk
منیر احمد قریشی منو بھائی انتقال کر گئے
ممتاز ترقی پسند صحافی، ادیب، کالم نگار، شاعر اور ڈرامہ نگار منیر احمد قریشی منو بھائی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصہ سے گردوں اور دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ 2007ء می…