qalamkar.pk
میں دل میں روؤں گی، آنکھوں میں مسکراؤں گی
محبت کی خوشبو اشعار میں سمونے والی خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی آج یوم پیدائش ہے آپ کو اردو کے منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے…