qalamkar.pk
بول تاکہ پہچانا جائے
اپنے سیاسی زعما کے بیانات، تبصروں اور دعوؤں پر غور کرتا ہوں تو حضرت علی ؑ کا بلیغ اور فصیح قول بے دریغ یاد آنے لگ جاتا ہے ۔آپ نے فرمایا “بول تاکہ پہچانا جائے” ایک اور مقام پر آپ کا ارشا…