qalamkar.pk
ہمیں انسانیت واپس دو!
پپو مخولئے کو زار و قطار روتے دیکھ کر جیسے ہنسنے مسکرانے پر سے ایمان ہی اُٹھ گیا ۔وہ اس قدر مسلسل روئے جارہا تھا کہ رونے کی وجہ پوچھنے کا موقع ہی نہیں بن پا رہا تھا ۔یہاں تک کہ میری اپنی آنکھوں میں…