qalamkar.pk
بہت سفاک ہے بارود کی بُو (حاشیے) | مجتبیٰ حیدر شیرازی
بہت سفاک ہے بارود کی بُو زمیں کو خون کی قے آ گئی ہے اس دفعہ مانچسٹر لہو تھوک رہا ہے۔اس لہو کے ہر ورق پر بے گناہی سند ہے ۔لیکن گوروں کو بھی تو سمجھنا چاہیے کہ خدا تو اپنی زمین پر گنہگار برداشت کر سک…