qalamkar.pk
چین کا ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ: کیا پاکستان سعودی۔ایرانی۔ہندوستانی میدان جنگ کے درمیان پھنسا نظر آتا ہے ؟ | عامر حسینی
پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جب سے پرائیویٹ نجی طیارے میں ریاض پہنچے ہیں تاکہ 41 اراکین پہ مشتمل فوجی اتحاد کی کمانڈ کریں تب سے چیزیں بدتر ہوتی چلی جاتی ہیں۔ ابھی راحیل شریف کو سعودی عرب پہنچے زیادہ…