qalamkar.pk
مذہبی بیانیہ کیسے درست ہوسکتا ہے ؟ – عامر حسینی
پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 14 مارچ ،2016ء بروز منگل کراچی پہنچے اور انہوں نے ہندو برادری کے تہوار ہولی کی مناسبت سے ایک تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پہ انہوں نے کہا: کوئی کسی دوسرے کو کوئ…