qalamkar.pk
انقلاب کا مدفن
دن ڈھل چکا تھا۔ شام کے سائے گہرے ہورہے تھے۔ دور مغرب میں سورج تانبے جیسا زرد ہوکر ڈوبنے کو تیار تھا۔مغربی افق کے کنارے پہ سرخی پھیلی ہوئی تھی۔ایسا لگتا تھا جیسے مغربی افق پہ کسی کا ماتم کیا جارہا ہ…