qalamkar.pk
کرسمس مبارک مائیکل مندر
خانیوال شہر میں مسیحی برادری کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔یہ آبادی تین بڑے علاقوں میں آباد ہے۔ایک کرسچن کالونی ہے جو سول لائن سے ملحق ہے۔دوسری بڑی آبادی خرم پورہ کالونی کہلاتی ہے اور یہ پیپلزکالونی سے …