qalamkar.pk
حُبِّ رسول ﷺ کا معیار اور تقاضے
رسول اللہ ﷺ کی محبت جوہرایمان اور حقیقت ِایمان ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے :”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی اولاد ‘ والد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاو…