qalamkar.pk
کاظمین میں فجر کی نماز کا سرور
ویسے تو تمام حرم معصومین ؑ میں نماز کا اپنا مزہ ہے لیکن روضہ کاظمین مقدس میں نماز فجر کا جو سرور ہے وہ ہر جگہ میسر نہیں ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے 2015 میں پہلی بار جب عراق پہنچا تو سب سے پہلی زیارت کا…