qalamkar.pk
​فیس بک کی محبت ایک فریبی جال
فیس بک کی دنیا میں محبت بڑی آسانی سے مل جاتی ہے۔ رابطوں کے طوفان نے دو انسانوں کو جیسے سینکڑوں میل دور رہتے ہوئے بھی قریب کر دیا ہے۔ محبت صرف آپ سے ایک کلک کی دوری پر ہے ۔ بس کچھ الفاظ ٹائپ کریں او…