qalamkar.pk
چودھری شجاعت حسین کی یادداشتیں” سچ تو یہ ہے”
سیاست میں تھوڑی سی بھی دلچسپی رکھنے والوں کیلئے یہ مُفید اور دلچسپ کتاب ہے۔ اِس میں کوئی ایسے دھماکہ خیز انکشافات تو نہیں لیکن پڑھنے سے بہت سے حالات کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ ظاہر ہے کہ میاں صاحبان ک…