qalamkar.pk
میٹرک کے حالیہ نتائج اور فیس بک ٹرولنگ
میٹرک کے رزلٹ پہ جہاں مختلف دوستوں کے بچوں کی شاندار کامیابی کی پوسٹیں دیکھ کر دل خوش ہوا وہاں بے حد رنج بھی ہوا کچھ لوگوں کی مختلف پوسٹس پر اور ان پر دئیے گئے کمنٹس پر ۔۔۔ جن میں ملے جلے خیالات کچ…